1.5K
24K
21
178%
‏بریکنگ نیوز 🚨 خرم زیشان کے گھر پر 5 ڈبل کیبن گاڑیوں میں سوار 25 کے قریب افراد آئے، دروازہ کھلوانے کی کوشش کی، نہ کھلنے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ سے گھر کے بیڈ رومز تک کو نقصان پہنچا، ایک گارڈ زخمی ہو گیا۔ پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔
1.5K
24K
21
178%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: