abu81215
Aug 19
155
449
4
78.3%
خاموشی اچھی چیز ہے، مگر ہمیشہ نہیں۔ سچ بولنا، نرمی سے مگر واضح انداز میں اکثر ضروری ہوتا ہے۔ مولویوں کی باتوں کو یونہی رد کر دینا بھی انصاف نہیں علم رکھنے والوں سے سوال ضرور کریں, مگر ادب سے. خوبصورت عورتوں کو چپکے چپکے دیکھنے کا مشورہ نہ اخلاقی ہے، نہ مہذب انسان کو نگاہوں کا بھی حساب دینا ہے۔ میوزک سننا ذاتی انتخاب ہو سکتا ہے لیکن دوسروں کو سنجیدگی سے نہ لینا. زندگی کو خود غرض بنا دیتا ہے۔ جذبات کو دبا دینا بھی نقصان دہ ہو سکتا ہے احساس کا اظہار انسان کو انسان بناتا ہے۔اور جہاں تک سچ اور جھوٹ کی بات ہے، اگر واقعی کوئی غلط فہمی میں ہے تو پیار سے سمجھانا بہتر ہوتا ہے، تاکہ سچ غالب آئے، مگر یہ کام ضد اور جذباتی ہوکر نہیں حکمت اور صبر سے کرنا چاہیے۔زندگی صرف سکون کا نام نہیں ذمہ داری کا بھی ہے#creatorsearchinsights #creatorsearchinsights #100kviews #pypシ #100k @😎 🅸🆃'🆇 🅹🆄🅽🅽🆈 😎 @🐺L o o s e R🌍 @Farhad khan @💸اباسین @Sajjad Hussain
abu81215
Aug 19
155
449
4
78.3%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
