jawado56
Dec 10
243
1.7K
2
13.4%
*_🌟🇧🇫‏ایم این اے شاہد خٹک نے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ جان دوں گا لیکن اپنے لیڈر کی بہنوں کو تنہا نہیں چھوڑوں گا، آج اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان کی ہمشیرہ عظمیٰ خان کو بچاتے ہوئے نالے میں گر گئے زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ہو گئے ہیں ایک ٹانگ ٹوٹ گئی ہے اور بھی سخت چوٹیں آئی ہیں، سب سے دعا کی اپیل ہے۔_*
jawado56
Dec 10
243
1.7K
2
13.4%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: