951
7.5K
1
99.3%
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جلبئی میں کرکٹ گراؤنڈ کا دورہ کیا اور وہاں موجود مقامی نوجوانوں اور کھلاڑیوں سے ملاقات بھی کی۔ ملاقات میں علاقے کے نوجوانوں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے بارے میں بات ہوئی۔ #releaseimrankhan #faisalktarakai #shahramkhantarakai #murtazakhantarakai #usamayousafzaii
951
7.5K
1
99.3%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: