m.yasiraseer
Mar 10
70
475
82%
حضرت حذیفہؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ؐقرآن ختم ہونے پر یہ دُعا کرتے تھے۔ اَللّٰھُمَّ ارحَمنِی بِالقُرآنِ وَاجعَلہُ لِی اِمَامًا وَّنُورًا وَّ ھُدًی وَّ رَحمَۃً اَللّٰھُمَّ ذَکِّرنِی مِنہُ مَا نَسِیتُ وَ عَلِّمنِی مِنہُ مَا جَھِلتُ وَارزُقنِی تِلَاوَتَہ، آنَاءَ اللَّیلِ وَأطرَافَ النَّہَارِ وَاجعَلہُ لِی حُجَّۃً یَا رَبَّ العَالَمِینَ (احیاء علوم الدین للغزالی جز اوّل صفحہ 278 ) ترجمہ:اے االله مجھ پر قرآن کی وجہ اور واسطہ سے رحم فرما۔اور اس کو میرے لئے پیشوا اور نور اور ہدایت اور رحمت بنا دے۔اے االله!اس میں سے جو مَیں بھول جاؤں وہ مجھے یاد کروا دے اور جس کی مجھے سمجھ نہیں وہ مجھے سکھا دے ۔اور مجھے رات اور دِن کے اوقات میں اس کی تلاوت کی توفیق عطا فرما اور اے ربّ العالمین!قرآن کو میرے لئے حجت بنا دے۔آمین (ماخوذ از خزینۃ الدعا مؤلفہ حافظ مظفر احمد) #علم #مینہ_امن_حشحالی_غواڑو #قران
m.yasiraseer
Mar 10
70
475
82%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
