faisalktarakai
Aug 30
1.3K
13K
14
169%
خیبر پختونخوا میں اسکول داخلہ مہم 2024 کے دوسرے مرحلے کا باقاعدہ آغاز یکم ستمبر سے ہونے جا رہا ہے۔ یہ داخلہ مہم 30 ستمبر تک جاری رہے گی۔ اسکول داخلہ مہم کے پہلے مرحلے میں ریکارڈ 12 لاکھ بچوں کا داخلہ ہوا ہے۔ دوسرے مرحلے میں 3 لاکھ بچوں کو اسکولوں میں داخل کرنے کا ہدف ہے۔ محکمہ تعلیم، اسکول داخلہ مہم 2024 کے دونوں مرحلوں کو ملا کر مجموعی طور پر 1.5 ملین بچوں کو اسکولوں میں لائے گا۔ #releaseimrankhan #faisalktarakai #shahramkhantarakai #usamayousafzaii #pti #imrankhan #educationminister #تعلیم_سب_کے_لیے
faisalktarakai
Aug 30
1.3K
13K
14
169%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
