4.5K
38K
18
488%
صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے گورنمنٹ شہید اسامہ طاہر اعوان ہائیر سیکنڈری سکول نانک پورہ پشاور میں داخلہ مہم فیز 2 کا افتتاح کر دیا۔ پہلے مرحلے میں 12 لاکھ بچوں کو داخلہ دیا گیا ہے۔ دوسرے مرحلے میں 3 لاکھ بچوں کو داخل کروانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ داخلہ مہم یکم ستمبر سے 30 ستمبر تک جاری رہے گی، امسال 15 لاکھ بچوں کو داخل کروانے کا ہدف پورا کریں گے۔ #releaseimrankhan #faisalktarakai #shahramkhantarakai #usamayousafzaii #pti #imrankhan #educationminister #تعلیم_سب_کے_لیے
4.5K
38K
18
488%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: