rabnawazyousafzai82
Sep 17
161
595
2
35.3%
ایم آئی کرکٹ اکیڈمی سوات میں اہم ملاقات ایم آئی کرکٹ اکیڈمی سوات میں محمد عمران جونیئر، سینئر کھلاڑیوں اور کوچز کے ساتھ ایک اہم ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں آر سی اے تورغر کے دورۂ سوات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس موقع پر آر سی اے تورغر کے سینئر کھلاڑی جلال احمد بھی ہمارے ہمراہ موجود تھے#foru #micricketacadmyswat #foryoupage❤️❤️ #unfreezemyacount #rcatorghar
rabnawazyousafzai82
Sep 17
161
595
2
35.3%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
