jatt.sab7225
Jun 19
1.2K
10K
10
14%
چیمپئن راولپنڈی اسلام آباد استاد راجہ افراز کیانی کی چھت پر استاد احمد قنبر یو اے اِی کے ٹیڈی کبوتروں کی طوفان اور بارش میں بھی پرفارمنس قابِل تحسین ہے۔ جس میں 11 پابند کبوتروں کے ساتھ جیٹھ 2024 میں 1132 گھنٹے بنائے ہیں جبکہ باقی سارے پنجاب میں کوئی بھی چھت 1100 کا ہندس عبور نہیں کر سکی۔
jatt.sab7225
Jun 19
1.2K
10K
10
14%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
