x_khalifa_97
Jul 25
167
1.1K
7
91.9%
لوگ کہتے ہیں کسی کے جانے سے کچھ نہیں ہوتا دنیا پہلے کی طرح اپنے معاملات میں معمول پر آ جاتی ہے لیکن ایسا نہیں ہوتا کچھ لوگ جو آپکے بہت قریب ہوتے ہیں انکی دنیا اجڑ جاتی ہے وہ زندگی کے ہر موڑ پر آپکی کمی محسوس کرتے ہیں اللّه پاک رفاقت بھائی محسن بھائی اور ماموں نور خان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرماے آمین یا رب العلمین 🤲🏻😢 @محمد دانیال
x_khalifa_97
Jul 25
167
1.1K
7
91.9%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
