adnanskyofficial
Nov 10
511
2.4K
4
143%
تم حقیقت نہیں ہو حسرت ہو جو ملے خواب میں وہ دولت ہو میں تمہارے ہی دم سے زندہ ہوں مر ہی جاؤں جو تم سے فرصت ہو تم ہو خوشبو کے خواب کی خوشبو اور اتنی ہی بے مروت ہو تم ہو پہلو میں پر قرار نہیں یعنی ایسا ہے جیسے فرقت ہو تم ہو انگڑائی رنگ و نکہت کی کیسے انگڑائی سے شکایت ہو کس طرح چھوڑ دوں تمہیں جاناں تم مری زندگی کی عادت ہو کس لئے دیکھتی ہو آئینہ تم تو خود سے بھی خوبصورت ہو داستاں ختم ہونے والی ہے تم مری آخری محبت ہو .
adnanskyofficial
Nov 10
511
2.4K
4
143%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
