emaan_choudhry
Feb 23
4.4K
40K
19
12.1%
بیرسٹر خالد نثار ڈوگر سے پریس کانفرنس کراونے اور انھیں عمران خان سے بے وفائی کرنے پر مجبور کرنے کیلئے انھیں اغواء کیے رکھا، پھر الیکشن کمپین کے درمیان انھیں دوبارہ اغواء کرلیا گیا لیکن عوام نے خود خالد نثار ڈوگر کی کمپین کی اور انھیں اسمبلی تک پہنچایا اور آج خالد نثار ڈوگر اپنی عوام کے ووٹوں کا حق ادا کرتے ہوئے اسمبلی میں فرعونوں کے سامنے عمران خان کی تصویر لہرا رہے ہیں عمران خان زندہ باد اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ; #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور #انتخابی_نشان_عمران_خان #عمران_خان_تو_آئے_گا #عوام_بمقابلہ_کرپٹ_نظام #imrankhanpti #ptiofficial #pti_zindabad #foryou #حق_کی_جیت_ہو_گی #emaan_choudhry
emaan_choudhry
Feb 23
4.4K
40K
19
12.1%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
