615
2.4K
4
3.7%
#جیٹھ کی سب سے بڑی پرفارمنس ❤️🌹🥰❤️🌹🥰❤️🌹🥰 🥰فخرے راولپنڈی اسلام آباد استاد چوہدری عادل چھت استاد راجہ افراز کیانی اینڈ راجہ اسرار کیانی جنہوں نے جیٹھ 2024 سخت گرمی اور طوفان میں بہت اچھے کبوتر اڑا کے اپنا لوہا منوایا🥰 11 پابند کبوتروں سے 11 دن میں منٹ1132:13 گھنٹے بنائے جو کے میرے خیال سے پورے پاکستان میں کسی پلئیر نے اتنے گھنٹے نہیں بنائے🌹 اور صرف1کبوتر مس ہوا تھا وہ بھی سامنے لگڑ لے گیا تھا🥺 صرف مجھے نہیں بلکے پنڈی اسلام آباد کے سب شوقین بھائیوں کو فخر ہونا چائیے ہےکہ استاد چوہدری عادل پارٹی کے استاد راجہ افراز کیانی اینڈ راجہ اسرار کیانی نے پورے پاکستان میں پنڈی اسلام آباد کا نام روشن کیا... 🌹🥰❤️ ❤️خلیفہ ملک لیاقت سید پور اسلام آباد ❤️
615
2.4K
4
3.7%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: