emaan_choudhry
Feb 24
313
4.9K
9
1.45%
جب رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کو یہ خبر پہنچی کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو وارثِ تخت و تاج بنایا ہے تو آپ صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: "لَنْ يُفْلِحَ قَوْمٌ وَلَّوْا أَمْرَهُمْ امْرَأَةً" ”وہ قوم کبھی فلاح نہیں پاسکتی جس نے اپنا حکمران کسی عورت کو بنایا ہو“۔ ✍️ صحیح بخاری: 4425
emaan_choudhry
Feb 24
313
4.9K
9
1.45%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
