202
518
33
7.63%
with shayan Khan 🥀🫀”وہ شام کچھ عجیب تھی“ وہ شام کچھ عجیب تھی، یہ شام بھی عجیب ھے وہ کل بھی پاس پاس تھی، وہ آج بھی قریب ھے جُھکی ھُوئی نگاہ میں، کہیں میرا خیال تھا دبی دبی ھنسی میں، اِک حسین سا گلال تھا میں سوچتا تھا میرا نام گنگنا رھی ھے وہ نہ جانے کیوں لگا مجھے کہ مسکرا رھی ھے وہ میرا خیال ھے ابھی، جُھکی ھُوئی نگاہ میں کھلی ھُوئی ھنسی بھی ھے، دبی ھُوئی سی چاہ میں میں جانتا ھُوں، میرا نام گنگنا رھی ھے وہ یہی خیال ھے مجھے، کہ ساتھ آ رھی ھے وہ "وہ شام ___ کچھ عجیب تھی" #میں_خیال_ہوں_کسی_اور_کا 🥀#unfrezzmyaccount
202
518
33
7.63%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: