tahirshafiq53
Jul 12
15
184
17.1%
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے الائیڈ ہسپتال فیصل آباد میں دوران پولیس مقابلہ زخمی ہونے والے ڈی ایس پی صدر وسیم فراز کی عیادت کی۔ ڈی ایس پی صدر وسیم فراز نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں واردادتیں کرکے خوف کی علامت سمجھے جانے والے وقاص گینگ کا ڈٹ کر مقابلہ کیا تھا جس میں ڈی ایس پی صدر وسیم فراز زخمی ہوگئے تھے۔ آئی جی پنجاب کی جانب سے جرات اور بہادری کا مظاہرہ کرنے والے ڈی ایس پی اور ان کی ٹیم کو شاباش۔ محکمہ کے لیے نیک نامی کا باعث بننے والے افسران ہمار افخر ہیں، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور #PunjabPolice #Punjab #Police #FaislabadPolice #Encounter #Visit #IGP RPO Faisalabad Faisalabad Police
tahirshafiq53
Jul 12
15
184
17.1%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
