psfswatuniversity
May 18
772
13K
14
678%
یونیورسٹی آف سوات کے طلبہ نے مسائل کے حل اور یونیورسٹی کے ماحول کو روایات کے مطابق رکھنے کیلئے پختون جرگہ سسٹم پر کام شروع کردیا،جرگہ میں تمام طلبہ کو شامل کرکے مسائل کی نشاندہی اور ان کے حل کیلئے گفت و شند ہوگی،طلبہ نے یونیورسٹی میں موجود تمام تنظیموں کے ساتھ غیر سیاسی جرگے کی بنیاد (سوات پوھنتون جرگہ) کے نام سے رکھ دی اور باقاعدہ جرگہ گزشتہ روز یونیورسٹی کے مین گراؤنڈ میں ہوا جس میں کثیر تعداد کے ساتھ طلبہ موجود تھے،طلبہ نے پارکنگ کا مسئلہ جلد سے جلد حل کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لانے کا عہد کیا اور یونیورسٹی انتظامیہ کو اس وقت درخواست جمع کرکے فیصلہ کیا کہ اگر پرانی پارکنگ بحال نہ کی گئ تو سوات پوھنتون جرگہ خود طلبہ کیلئے پرانا پارکنگ بحال کریں گی،جرگہ میں تمام طلبہ کی رضا مندی سے یہ فیصلہ بھی کیا گیا کہ سوات میں پختون روایات کو مد نظر رکھ کر یہاں پڑھائی کی جائیگی جو بھی روایات کے برعکس کام کرتے پایا گیا اس کے خلاف سوات پوھنتون جرگہ شدید کارروائی عمل میں لائی گی. اس موقع پر پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن سوات یونیورسٹی ، رور ولی سٹوڈنٹس یونین سوات یونیورسٹی ، لاء سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن سوات یونیورسٹی، آئ ایس ایف سوات یونیورسٹی ، اسلامی جمیعت طلباء جمیعہ سوات اور مختلف شعبہ جات کے دوست موجود تھے. #ArK #president #psfswat🚩 #comrades #students #fedration #universityofswat #viral #jirga #pakhtun #culture #foryou #swat 🇵🇰 @Ai Mal Rashid Khan @Haidar Ali Khan👑 @ꜱʜᴀꜰɪQ ᴋʜᴀɴ♟️🚩 @ک م ل ا ح م د @ملک امجد خان @Babar Khan @Salman Khan @Zaryab khan09 @ABBAS Nangyal KhaN 👑🚩 @@IhaseebSyed4071 @IKRAM_KHAN ktk @Jawadkhan.jk🕊️ @ملک عبداللّٰه ننګيال🚩 @U N I B O I E S 🖤
psfswatuniversity
May 18
772
13K
14
678%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
