444sami2
Jan 17
53
271
1
85.6%
@ANWAR KAMAL DAWAR .مبارک ہو تم کو یہ شادی تمھاری صدا خوش رہو تم دعا ہے ھماری ایسے لمحے زندگی میں کبھی کبھی ہوتے ہیں جسمیں سب دوست اکھٹے ہوجاتے ہیں، انورکمال داوڑ کی شادی کا پروگرام وہ لمحہ تھا جس نے ہم سب دوستوں کو اکھٹا کیا۔ ڈھیر سارا پیار دینے کیلئے سب دوستوں کا تہہ دل سے شکریہ، اور انورکمال کیلئے دعا ہے کہ اسکی یہ نئی زندگی ہر قسم کی خوشیوں اور کامیابیوں سے بھری ہو۔ یہ راستہ آپ کو خوبصورت مناظر، خوابوں کی تھانی، اور محبت بھری راہیں دے۔ 🎉🥂 #شادی_مبارک #خوشیوں_کا_سفر
444sami2
Jan 17
53
271
1
85.6%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: