tahir__azeem_630
Jul 25
4.9K
57K
86
2,716%
السلام علیکم لاہور میں ہونے والا واقعہ جو کہ نو محرم کو سلنڈر بلاسٹ ہونے پہ 17 نوجوان زخمی تھے جن میں ایک بچہ تھا جس میں سے چار بھائیوں کا تعلق کبیر والا سے تھا جن میں سے دو سگے بھائی تھے احسن اور حسن اور حسین اباد سے تھے اور دو کا تعلق تکبیر ٹاون سے تھا جس سے احسن اور حسن انتقال کر گئے ان للہ وانا الیہ راجعون جن کا جنازہ اج 10.30 بجے دارالعلوم میں ادا کیا جائے گا #khanewal_pakistan #kabirwala❤️❤️❤️ #کبیروالا💝
tahir__azeem_630
Jul 25
4.9K
57K
86
2,716%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
