mustafa32392
Jun 26
149
1.2K
2
373%
ویلڈن مفتی سمیع اللہ صاحب رات کے اندھیروں میں دن کی روشنیوں میں بابری بانڈہ کے ہر گلی ہر چوک ہر دوکان میں ایک ہی آواز ہیں او علماء کرام کا دست وبازو بنو جمعیت علماء اسلام کا رکن بنو گاؤں بابری بانڈہ،رازگیر بانڈہ،یونین کونسل توغ 2 تحصیل گمبٹ ضلع کوہاٹ میں تجدید عہد وفا جمعیت علماء اسلام رکن سازی کا عمل جناب مفتی سمیع اللہ کے نگرانی میں جوش خروش کے ساتھ الحمد اللہ شروع ہے ملک میں اسلام کے نفاذ کیلئے , شرعی قانون کے نفاذ کیلئے معیشت کے استحکام کیلئے اور علماء کرام کے دست و بازو بنے کیلئے آئیں جمعیت علماء اسلام کا رکن بنے رکنیت فارم پر کریں #TeamJUIKohat #JuiUpdates #ایوان_نہیں_میدان #JoinJUI@A.ᴋ.Aғʀɪᴅɪ📿
mustafa32392
Jun 26
149
1.2K
2
373%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
