140
472
43.4%
سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائلی افواج نے حراست میں لے لیا ہے اللہ تعالیٰ انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے پوری قوم پر لازم ہے کہ ان کی آزادی کے لیے یک زبان ہو کر آواز بلند کرے سڑکوں پر نکل کر احتجاج کرے اور پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈالے کہ وہ ان کی فوری اور غیر مشروط رہائی کا مطالبہ کرے یہ معاملہ ہماری غیرت عزت اور انسانیت کا امتحان ہے
140
472
43.4%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: