sattisaqib7
Sep 10
37
168
19.5%
:روزانہ نہیں، مگر کبھی کبھار وہ ضرور مجھے یاد کرتا ہوگا۔ شاید کسی اکیلے لمحے میں جب سناٹا اُس کے ارد گرد پھیل جاتا ہو، یا جب اچانک کوئی خوشبو، کوئی لفظ ، کوئی پرانا منظر اُس کے دل کے دروازے پر دستک دیتا ہو۔ اُس لمحے وہ بے اختیار میرے بارے میں سوچتا ہوگا۔ ممکن ہے وہ خود کو سمجھاتا ہو کہ سب گزر گیا، سب ختم ہو چکا ہے، مگر مگر دل کی گہرائیوں میں کچھ رشتے کبھی کہ ختم نہیں ہوتے۔ وہ وہ تھے جو ہمارے درمیان گزرے، وہ باتیں جو کبھی کہی یا ان کہی رہ گئیں، گزرے، وہ باتیں رہ سب اُس کے دل کے کسی کونے میں ابھی زندہ ہوں گی۔ میں یقین سے کہہ نہیں سکتا، مگر ایک احساس ہے کہ چاہے وہ مانے یا نہ مانے، کبھی نہ کبھی وہ مجھے اپنی زندگی کی کہانی میں محسوس ضرور کرتا نہ ہوگا
sattisaqib7
Sep 10
37
168
19.5%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
