ayazsadiqyousafzai
Jul 5
166
794
9
93.8%
ہم سویڈن میں موجودہ ہونے والے ناروا سلوک کا بھر پور مذمت کرتے ہیں۔ کیونکہ ہم سب سے پہلے مسلمان ہیں۔ پھر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کے امتی ہیں۔ پھر اس کے علاوہ اور کچھ ہے۔ اللّہ تعالیٰ کی طرف سے ہمارے آخری پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خاتم النبیین پر نازل ہونے والا کتاب قرآن مجید کی بے حرمتی کبھی نہیں مانتے۔ اسلام کی سربلندی کی خاطر تن من دھن کی قربانی پیش کرنے کیلئے ہر وقت ہم تیار ہیں۔ ناروا سلوک پر حکومت سے بھی یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ سویڈن سفیروں کو ملک سے برخاست کروں۔
ayazsadiqyousafzai
Jul 5
166
794
9
93.8%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
