mwkofficial1
May 27
49
1.4K
12
63.1%
#تعزیتی_اظہار_تشکر میں اپنے تمام دوستوں ،رشتہ داروں ، پارٹی ورکرز اور سیاسی و سماجی مشران کا انتہائی مشکور ہوں ۔جنہوں نے میری نانی کے وفات پر گھر اکر تعزیت کی اور سوشل میڈیا ، واٹس ایپ ،کال، میسیجز پر تعزیت کی ان کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں ۔ جن لوگوں کے میسجز اور کال کا جواب نہ دیں سکا اس کے لئے معزرت خواہ ہوں ۔ انسان کی زندگی میں بہت برا دن وہ ہوتا ہے جس کے گھر میں کوئی بیمار ہو اور اس سے بھی زیادہ دکھی ہوتا ہے جب اس کے اپنے بچھڑ جائیں ۔ موت سب پر لازم ہے ۔ایک دوسرے کے غم میں شریک ہوکر دکھ بانٹنے سے غمزدہ خاندان کا دکھ ہلکا ہوتا ہے ۔اللّه تعالیٰ بیماریوں سے سب کو محفوظ رکھےہم سب کو اپنے حفظ و اماں میں رکھے ۔امین #fyp #Viral #TeamMWK #MalakWaqarKhan #MWK #RIP
mwkofficial1
May 27
49
1.4K
12
63.1%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
