yasirwazir53
Mar 20
55
215
26.4%
#CapCut تیرا ہو جاؤں اتنی آرزو ہے 🥰 بس اتنی ہے ،تمنا،دل بدل دے 🤲🏻 *اے کریم اللّٰہ 😗 رمضان کی برکت سے ہم سب کے لئے ناممکن ہے وہ بھی ممکن بنا دے اس رمضان میں ہمارے لیے کُن کا معجزہ فرما دے۔۔۔۔ ہمارے تمام زخموں کو بھر دے ، خطاؤں کو بخش دے ، گناہوں پر معافی کا قلم پھیر دے۔۔۔۔اور #فلسطین، #غزہ کے مسلمانوں کے لئے رمضان امن اور سلامتی بنا دے۔۔۔اے اللّٰہ اس ماہ المبارک میں اُنہیں بھی آزادی جیسی نعمت سے نواز دے۔اے اللّٰہ ہمیں وہ بدبخت نہ بنانا کہ رمضان گزر جاۓ اور ہماری مغفرت نہ ہو۔۔۔ رحمت کے اس عشرہ میں ہمارے لئے ڈھیروں رحمتیں برکتیں وسعتیں نازل فرما دے اور ہمارے صغیرہ کبیرہ گُناہوں کو معاف کر اور ہم سے راضی ہوجا۔ ہمارے بیماروں کو شفاء کاملہ عاجلہ اور ہمارے مرحومین کی بخشش و مغفرت فرما۔ آمیـــن ثم آمیــــن یا رب العالمیــن
yasirwazir53
Mar 20
55
215
26.4%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
