yasirwazir53
Mar 22
122
720
7
79.8%
سرحدی وزیر آفس میں دوستوں کے ساتھ افطاری پارٹی❤️ کئی دنوں سے دوستوں کی خواہش تھی کہ ایک پکنک افطاری پروگرام بنانا ہے جس میں تمام دوستوں کو دعوت دی جائے گی تقریبا ایک ہفتے سے مشورہ شروع تھا لیکن مجال تھا کہ سب دوست ایک دن پہ متفق ہو بالاخر آج کے دن سرحدی وزیر آفس افطاری کے لئے فائنل ہوا رمضان المبارک کے مہینے میں واقعی گھر کے دسترخوان کا مزہ ہوتا ہے۔لیکن کبھی کبھار دوستوں اور رشتےداروں کے ساتھ باہر کھلے عام یا کسی خاص مقام پر افطاری کا مزہ کچھ الگ ہوتا ہے۔اور آج کے پروگرام سے دوست اور رشتہ دار بہت لطف اندوز ہوئے اللہ تعالی یہ دوستی رشتہ داری تاقیامت قائم اور دائم رکھے آمین ثم آمین ❤️ #ramazan @👑REHMT WAZIR @it's BiLAL 333 @PAحTOOن
yasirwazir53
Mar 22
122
720
7
79.8%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
