1
8
20.5%
*مردان: تھانہ جبر پولیس کا منشیات فروش عناصر کیخلاف کارروائی* *منشیات فروش گرفتار، چرس و آئس برآمد، مقدمہ درج* تفصیلات: ڈی پی او مردان ظہور بابر افریدی کا منشیات کیخلاف جاری کردہ احکامات پر تھانہ جبر پولیس نے ایس ایچ او ہمایون خان کی قیادت میں کارروائی کے دوران منشیات فروشی میں ملوث ملزم حشمت علی سکنہ جامڑہ کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزم سے دوران تلاشی 1039گرام چرس اور 93گرام آئس برآمد ہوکر ملزم کے خلاف مروجہ ایکٹس کے تحت مقدمہ درج کر دیا گیا۔
1
8
20.5%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: