rajab.khan765
Jun 7
1.3K
32K
20
1,655%
عیسیٰ خیل/ لہو لہو نور عصمت خان بھائی سعید خان اور پوتا فرحاد خان قتل میانوالی: تھانہ عیسی خیل کی حدود میں فائرنگ عیسیٰ خیل: فائرنگ کا واقعہ سی پیک موٹر وے پل کلور شریف کے قریب پیش آیا۔ ذرائع عیسیٰ خیل: اویس کلو نے گھات لگا کر مسافر کوچ پر فائرنگ کردی عیسیٰ خیل: فائرنگ کے نتیجہ میں تین افراد موقع پر جانبحق جبکہ پانچ افراد شدید زخمی ایکطرف قاتل کی ویڈیو لوگ ایسے شئیر کررہےہیں جیسے ہیرو ہودوسری طرف اس کی پوسٹ جس نے زخمیوں کو بروقت بلڈ اور بلڈ بیگ تک ڈونیٹ کرواۓ Aqeel Khan کے علاوہ کسی سوشل ورکر نے پوسٹ نہیں کی خداکے بندے کب تک سوشل ورکر ایک دوسرے کو آگے بڑھانے سے روکتے رہو گے کب تک اور جس قاتل کی ویڈیو شئیر کر رہے ہو مقتول کے ورثا جب دیکھیں گے ویڈیو تو ان پر کیا گزرے گی کل کوئی اور نقصان ہو گا خدا کے لیے اب اور نقصان نا ہو اس سلسلہ کو ادھر روکو کتنا اور نقصان کرؤ گے آپ ویڈیو لگا کر مزے لیتے ہو کتنے ماؤں کے بیٹے چلے گئے اس وجہ سے خدا بھی میانوالی پر عذاب نازل کر رہا ہے اچھے آدمیوں کو سپورٹ کرو نا کہ قاتل کو ہیرو بنا دو شکریہ عیسیٰ خیل: مسافر کوچ میں سواریوں سمیت تین افراد جانبحق تین عورتوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی عیسیٰ خیل: لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال عیسی خیل منتقل کردیا گیا عیسیٰ خیل: تھانہ عیسی خیل پولیس کی بھاری نفری موقع موقع پر پہنچ گئی کاروائی کا آغاز کردیا گیا عیسیٰ خیل۔ سال پہلے نور عصمت کے بیٹے مختیار خان نے کلو برادری کے ملک اشتیاق اور ملک مصطفیٰ کو قتل کیا تھا عیسیٰ خیل: فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی بتایا جارہا ہے ۔عیسیٰ خیل/ لہو لہو نور عصمت خان بھائی سعید خان اور پوتا فرحاد خان قتل عیسیٰ خیل: مسافر کوچ میں سواریوں سمیت تین افراد جانبحق تین عورتوں سمیت پانچ افراد شدید زخمی عیسیٰ خیل: لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال عیسی خیل منتقل کردیا گیا عیسیٰ خیل: تھانہ عیسی خیل پولیس کی بھاری نفری موقع موقع پر پہنچ گئی کاروائی کا آغاز کردیا گیا عیسیٰ خیل۔ سال پہلے نور عصمت کے بیٹے مختیار خان نے کلو برادری کے ملک اشتیاق اور ملک مصطفیٰ کو قتل کیا تھا عیسیٰ خیل: فائرنگ کا واقعہ پرانی دشمنی بتایا جارہا ہے ۔عیسیٰ خیل/ لہو لہو نور عصمت خان بھائی سعید خان اور پوتا فرحاد خان قتل میانوالی: تھانہ عیسی خیل کی حدود میں 😭😭😭😭😱😭😢😥😰😨😱😭😨😥😨😥😨😢😨😢😭😨😭😨😢😨😢😨😢😨😥😨😰😥😰😥ایکطرف قاتل کی ویڈیو لوگ ایسے شئیر کررہےہیں جیسے ہیرو ہودوسری طرف اس کی پوسٹ جس نے زخمیوں کو بروقت بلڈ اور بلڈ بیگ تک ڈونیٹ کرواۓ Aqeel Khan کے علاوہ کسی سوشل ورکر نے پوسٹ نہیں کی خداکے بندے کب تک سوشل ورکر ایک دوسرے کو آگے بڑھانے سے روکتے رہو گے کب تک اور جس قاتل کی ویڈیو شئیر کر رہے ہو مقتول کے ورثا جب دیکھیں گے ویڈیو تو ان پر کیا گزرے گی کل کوئی اور نقصان ہو گا خدا کے لیے اب اور نقصان نا ہو اس سلسلہ کو ادھر روکو کتنا اور نقصان کرؤ گے آپ ویڈیو لگا کر مزے لیتے ہو کتنے ماؤں کے بیٹے چلے گئے اس وجہ سے خدا بھی میانوالی پر عذاب نازل کر رہا ہے اچھے آدمیوں کو سپورٹ کرو نا کہ قاتل کو ہیرو بنا دو شکریہ😭😭😭
rajab.khan765
Jun 7
1.3K
32K
20
1,655%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
