23K
201K
1.7K
275%
تم شراب کے ہر اُس گھونٹ سے زیادہ خوبصورت ہو جسے میں زندگی سمجھ کر پیتا ہوں " تمھارے ہونٹ میرے دکھ بھرے سگرٹوں کیلئے بنائے گئے ہیں " " تمھاری ٹھوڑی اتنی حسین ترین اور دل آویز ہے جس کا بوسہ محبت کے صحیفوں کی طرح مقدس ہے " " اور تمھاری آنکھیں اُن آنکھوں کو دیکھنے کیلئے بنائی گئی ہیں جس میں صرف محبت کا مدھ بھرا عکس دکھائی دیتا ہو " ولید سورانی #breekhna #برېښنا #fy #karankhanmusic #karankhan
23K
201K
1.7K
275%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: