588
6.4K
16
94.8%
میرا پیارا ماموں جان محمد فہیم منگلا جو کچھ روز پہلے ٹراما سنٹر آئی سی یو میں زیر علاج تھا آج اللہ پاک کو پیارا ہو گیا ہے نماز جنازہ 3 بجے نزد دانش سکول بائی پاس روڈ چاہ شاہ والا میں ادا کیا جائے گا جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں۔۔
588
6.4K
16
94.8%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: