6.6K
86K
389
114%
وہ لڑکی محبت کی زباں بولتی ہے تم اس سے بات کرنے کے بعد اپنے لفظوں میں چاشنی گُھلتی ہوئی محسوس کرو گے وہ ملکہ ہے اپنی دنیا کی تم اس سے ملو گے تو محبت کو روبرو پاؤ گے وہ محبت سے متنفر لوگوں کو دوبارہ محبت کرنا سکھا سکتی ہے وہ پرندوں کو بولنا سکھا سکتی ہے کلیوں کو کھلنا سکھا سکتی ہے نفرتوں میں جیتے لوگوں کو محبت سکھا سکتی ہے وہ لڑکی کانٹوں میں رہ کے اذیت سے کھلنے والا پھول ہے وہ تمہیں محبت کے گیتوں پہ رقص کرنا سکھا سکتی ہے #breekhna #برېښنا #fy #flowers
6.6K
86K
389
114%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: