38K
362K
1.2K
489%
یاد ہے تم نے ایک بار مجھے کہا تھا کہ جیسے چاند کی خوبصورتی کو کیمرے کی آنکھ بیان نہیں کر سکتی ایسے ہی میری محبت ہے جو اسوقت دنیا میں اب تک موجود الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی، جیسے چاند کی خوبصورتی صرف آنکھوں سے ہی دیکھی جا سکتی ہے ایسے ہی میری محبت کے لیے تمہیں میری آنکھوں میں دیکھنا ہو گا۔۔۔۔۔۔ میں نے وہ آنکھیں محفوظ کر لیں ہمیشہ کے لیے، اب تمہاری خوبصورت آنکھیں میری دھڑکنوں کو بھی محسوس کر سکتیں ہیں جو تمھارے ذکر سے تیز ہو جاتیں ہیں۔ #breekhna #برېښنا #fy #karankhanmusic #karankhan
38K
362K
1.2K
489%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: