29
290
12.5%
#love ##اچھے_دوست_نصیب_والوں_کو_ملتے_ہیں🖤✌ بنو، مگر سادہ نہیں۔ سب پر بھروسہ کرو، مگر خود کو مت بھولو۔نرمی دکھاؤ، مگر خودداری نہ چھوڑو۔معاف کرنا سیکھو، مگر ہر بار ایک ہی زخم نہ کھاؤ۔سچ بولو، مگر تلخ نہ بنو۔ دل دکھانے سے پہلے سوچو، کیونکہ ہر زخم نظر نہیں آتا۔ والدین کا احترام کرو، کیونکہ ان کی دعائیں تمہیں وہاں پہنچا سکتی ہیں جہاں تمہاری محنت بھی نہ پہنچے۔ اور یاد رکھو۔۔۔ دوسروں کے ساتھ ویسا سلوک کرو جیسا تم اپنے لیے چاہتے ہو۔ 😇�
29
290
12.5%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: