breekhna
May 10
15K
123K
1.3K
170%
چلو کائنات کی تھوڑی سی ترتیب سیدھی کرتے ہیں چاند کو کہاں ہونا چاہیے؟ تمہاری کھڑکی کے بالکل سامنے ستاروں کو کہاں ہونا چاہیے؟ تمہاری آنکھوں میں سب سے خوبصورت پھول کو کہاں ہونا چاہیے؟ تمہارے بالوں میں میرے نام کو کہاں ہونا چاہئے؟ تمہارے ہونٹوں پر اور تمہیں اس وقت کہاں ہونا چاہئے؟ میری بانہوں میں ~میاں وقار #breekhna #برېښنا #fy #karankhanmusic #karankhan #poppaykiwedding? #poppaykiwedding
breekhna
May 10
15K
123K
1.3K
170%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: