breekhna
May 10
9.2K
119K
622
157%
سنگھار تمہارا حق ہے یہ کوئی بھی تم سے چھین نہیں سکتا یہ تحفہ تمہیں قدرت نے عطا کیا ہے یہ روکھے کان بندوں کو پکارتے ہوئے لالی سے محروم تمہارے ہونٹ یہ سوکھی جبین اماوس کی کالی رات کی مانند تمہاری آنکھوں کے گرد سیاہ بلکے اب ایک شخص کے جانے سے زندگی ختم تھوڑی نا ہوجاتی ہے ۔ سنو میں حسن پرست ہوں اس بار تم اپنے لیے نا سہی میرے لیے بناؤ سنگھار کرلینا تمہارے کمرے کا شیشہ تمہارا بناؤ سنگھار دیکھنے کے لیے بیتاب ہے #breekhna #برېښنا #fy #azharkhan
breekhna
May 10
9.2K
119K
622
157%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: