_a.k.y.edits
Dec 24
87
326
13
37.2%
سکون کی تلاش میں نکلو،خود کو کسی چیز کے ماتحت مت کرو،یہ دنیا ہمارے لیے بنی ہےہم دنیا کے لیے نہیں۔ موسیقی سنو،کتابیں پڑھو،صبح اٹھ کر سورج کی کرنوں کو محسوس کرو،دن میں ہر چیز کا رویہ دیکھوں کہ میں کتنا خاص ہو کسی جاندار چیز کے لیے،شام میں ڈوبتے سورج سے زوال کا پتہ لگاو کہ وقت کتنا کم ہے،رات کے وقت تنہا چاند دیکھو کہ،کوئی کسی کا نہیں شاید سکون ملے اور ہاں محبتیں کرو۔۔#creatorsearchinsights
_a.k.y.edits
Dec 24
87
326
13
37.2%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
