breekhna
May 11
6.4K
58K
304
78.5%
میں محبت کی نظمیں لکھنے میں برا ہوں مگر تمہارے لیے میں ایک نظم کو تمہارے پسندیدہ ریستوران میں بدل سکتا ہوں جہاں ہم کینڈل لائٹ ڈنر کر سکیں میں محبت کی نظمیں لکھنے میں برا ہوں مگر میں تمہارے لیے ایک ایسی نظم لکھ سکتا ہوں جس کے کندھے پہ تم جب چاہو سر رکھ سکو جو تمہارے آنسو پونچھ کر تمہارے ہونٹوں پر مسکان لائے ۔ میں محبت کی نظمیں لکھنے میں برا ہوں مگر میں ایک ایسی نظم ضرور لکھ سکتا ہوں جس کے آخر میں ہم ایک دوسرے کو مل جاتے ہیں اور ہنسی خوشی زندگی بسر کرتے ہیں ۔ نسیم خان #breekhna #برېښنا #fy #karankhanlala #karankhanmusic #karankhan
breekhna
May 11
6.4K
58K
304
78.5%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
