breekhna
May 12
4.4K
35K
228
48.5%
تمہیں سرخ رنگ بہت پسند ہے! اچھا سنو، سرخ رنگ خطرے کی گھنٹی ہے یہ خون اور جھگڑے کی علامت ہے یہ اُس سوچ کی عکاسی کرتی ہے جس نے معاشرے کو کچھ نہیں دیا سواۓ محبت سے روکنے کے لیکن ساتھ ہی ساتھ ان لوگوں کیلۓ جو امن پسند ہیں جو محبت بانٹنا جانتے ہیں ان کیلۓ سرخ رنگ پیار، خوشی، تحفہ اور پھول ہے تو میں نے اپنی محنت سےسرخ رنگ کو جھگڑےاور خون سے پیار اور پھول میں بدلا ہے بس چیزوں کو دیکھنے کا نظریہ بدلیئے ہر چیز پسند آۓ گی- ہاں مجھے سرخ رنگ پسند ہے🌹♥️ #breekhna #برېښنا #fy #haroonbacha
breekhna
May 12
4.4K
35K
228
48.5%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: