drjaj_10
Nov 7
145
566
31
68%
خوش ہونے کی جھوٹی اداکاری کرنے میں اپنی طاقت ضائع کرنے سے بہتر ہے مثبت کام کریں کسی کی مسکراہت کی وجہ بن جائیں کسی کے آنسوں پونچھ دیں کسی کی حوصلہ افزائی کر دیں کسی کا دل رکھ لیں کسی سے نرم لہجے میں بات کر لیں یقین کریں پھر سچی خوشی آپ کے چہرے سے جھلکے گی کیونکہ یہ نظام قدرت ہے دوسروں کو اپنی زات سے فائدہ دینے والا ہی فائدے میں رہتا ہے 😘🎀💙 #JaJ_⚜️✊🌸 #enjoylife #viralvideo #burhan_tv #foryoupage
drjaj_10
Nov 7
145
566
31
68%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
