alikhanjadoonmna
Jul 23
169
1.1K
12.7%
صدر پاکستان تحریک انصاف ہزارہ ریجن و ممبر قومی اسمبلی علی خان جدون 5 اگست تحریک رہائی عمران خان کے حوالے سے منعقدہ ورکرز کنونشن میں شریک اس موقع پر صوبائی صدر جنید اکبر خان اور صوبائی جنرل سیکریٹری علی اصغر خان موجود تھے ممبر صوبائی اسمبلی رجب علی عباسی صاحب کو کامیاب پروگرام کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ضلعی صدر افتخار خان جدون اور ضلعی جنرل سیکرٹری سردار سعید انور اور تنظیموں کو بہترین کردار ادا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں #NA17 #PresidentPTIHazaraAKJ✌️ #releaseimrankhan
alikhanjadoonmna
Jul 23
169
1.1K
12.7%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
