itx_fouji_123
Jun 3
64
627
1
10.5%
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ تراڑکھل آزادکشمیر تراڑکھل آزادکشمیر کے نواحی گاوٴں نیریاں مرشد آباد سے تعلق رکھنے والے پاکستان آرمی مین بطور سپاہی ڈیوٹی سرانجام دینے والے سردار فیصل جنت ولد جنت حسین ساکن نیریاں وزیرستان میں اپنی ڈیوٹی کے دوران دہشت گردی کی زد میں بلاسٹ کی وجہ سے جام شہادت نوش فرما چکے ہیں۔اللہ پاک فیصل شہید کے درجات بلند فرمائے اور جملہ پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔امین#pakistanarmyzindabad🇵🇰💪☝️❤🇵🇰💪❤☝️🇵🇰 #سرکاری_محکمہ #گمنام_سپاہی #پاک_فوج_زندہ_باد🇵🇰💪 #standwithkashmir #unfreezmyaccoun🙏🙏🙏 #unfreezmyaccoun🙏🙏🙏 @حسینی ع 🤍 Jan-باز⚔️
itx_fouji_123
Jun 3
64
627
1
10.5%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
