itx_fouji_123
Apr 13
37K
171K
247
3,136%
کھبی_اپ_لوگوں_نے_سوچا جب ایک فوجی گھر سے ڈیوٹی کےلئے جاتا ہے نہ, تو اس کی ماں ہر بار یہی سوچتی ہیے کہ میرا بیٹا واپس آۓ گا کہ نہیں ۔ وہ ہر بار ٱسی ترستی نگاہوں سے دیکھتی ہیے۔اور وہ اللہ سے بس یہی دعا کرتی ہیں کہ " یا رب میرے بیٹے کو اپنے حفظ و امان میں رکھنا ,اسی ہر دکھ و بلا سے بچا کے رکھنا "۔ اس ٹائم اس ماں پر کیا گزر رہی ہوتی , اس دکھ کا کوئی مداوا نہیں کرسکتا۔ اس ماں کو تو یہ بھی پتا نہیں ہوتا کہ اس بار اس کا بیٹا سلامت آۓ گا بھی کہ نہیں۔ 💔 لیکن جب آج کچھ لوگ فوج پر تنقید کرتے ہیں, فوج پر طرح طرح کی باتیں کرتے تو مجھے بہت دکھ ہوتا ۔😞 مہ اس لیا کہتا ہوں فوج پر تنقید نہ کرا باربار جب ہم کرنا پا آیا جیا تو آپ لوگ بیٹ نہیں سکو گا ؔمیں ان سے کہنا چاہتا ہو۔۔۔۔۔۔ 🔸گھر سے دور رہ کر 🔸جان ہتھیلی پر رکھ کر ملک کی حفاظت کرنا آسان بات نہیں۔ اس لئے ہماری فوج ہمارا فخر ہیں۔۔۔ الحمد اللہ پاکتان زندہ باد 🇵🇰 پاک فوج پائندہ باد ⚔#unfreezemyacount #unfreezemyacount #سرکاری_محکمہ #گمنام_سپاہی #پاک_فوج_زندہ_باد🇵🇰💪 #standwithkashmir @Jan_باز⚔️
itx_fouji_123
Apr 13
37K
171K
247
3,136%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
