breekhna
May 13
1.7K
13K
99
17.5%
دوستوفسکی اپنی پیاری محبوبہ ماریہ کے لئے لکھتا ہے کہ تم جس گلی میں رہتی ہو وہاں 9 عورتیں تم سے بھی زیادہ خوبصورت ہیں، دوسرے مجھ سے تم سے زیادہ پیار کرتے ہیں، اور کام کی جگہ پر ایک ایسی عورت ہے جو ہمیشہ مجھے دیکھ کر مسکراتی ہے، ریستوراں میں ویٹریس مجھے چینی کی بجائے شہد ڈال کر دیتی ہے۔ لیکن میں پھر بھی تم سے محبت کرتا ہوں. بستر مرگ پر اس سے شادی کے بعد اس نے کہا کہ میں نے کبھی تمہاری یادوں کو بھی دھوکہ نہیں دیا !!! #breekhna #برېښنا #fy
breekhna
May 13
1.7K
13K
99
17.5%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
