breekhna
May 13
2K
15K
56
20.3%
تم وہی خوبصورت ہو جو جب کوئی رنگ اوڑھ لیتا ہے تو اس رنگ کی کائناتی طلب بڑھ جاتی ہے جس کے ہاتھوں میں اپنی سانسوں کی ڈور تھمائی جا سکتی ہے جس کے گالوں کی لالی سے شام کی لالی حسد کرتی ہے تمہارے ماتھے کا روشن پن کسی گلیشئر پر پڑتی سورج کی پہلی کرن کو شرما سکتا ہے تمہارے کانوں کا جھمکا چاند پر عکس ڈال کر اسے گرہن لگا سکتا ہے جس کے ہر زاویے میں ایک مکمل موسم ضم ہے تم وہ خوبصورت بو جس سے خوبصورتی کا احساس جنم لیتا ہے جس سے خوبصورت اور کچھ نہیں #breekhna #برېښنا #fy #haroonbacha
breekhna
May 13
2K
15K
56
20.3%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: