drjaj_10
Nov 28
124
445
44
58%
مجھے اچھے لگتے ہیں وہ لوگ جو اپنے لفظوں میں کسی کی خوشی یا غمی میں اتنے پُر اثر جملے ڈھونڈ لاتے ہیں کہ اگلے کی خوشی یا تو ڈبل ہو جاتی ہے یا پھر غم آدھا رہ جاتا ہے وقت کا تقاضہ بھی یہی ہے کہ ہم انسانیت پر زور دیں ہمیں جس سبق کو زیادہ پڑھنے اور پڑھانے کی ضرورت ہے وہ انسانیت سے محبت اور رحمدلی کا سبق ہے♥️🌸_ #JaJ_⚜️✊🌸 #enjoylife #meenaOweshiii #juwandparast #burhan_tv @@Safeerlefti04
drjaj_10
Nov 28
124
445
44
58%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: