1.2K
9.3K
19
25%
الحمدللہ ہم گرین میٹر اور سولر سسٹم پر ایک ہی دفعہ لاکھوں روپے لگا کر بجلی مفت اور زیادہ استعمال کر رہے ہیں لیکن شاید یہ سہولت بھی ہم پاکستانیوں کے پاس زیادہ دیر نہ رہے خبر یہ سامنے آ رہی ہے کہ وفاقی حکومت گرین میٹر کو ختم کر کےگراس میٹر میں تبدیل کر رہی ہے گراس میٹر میں یونٹ کے بدلے یونٹ کا فارمولہ ختم کرنے کا معاملہ زیر غور ہے###طاہرہنجرا #foryou #foryoupage #fyp @Moonis Elahi @Ch Moon Cheema
1.2K
9.3K
19
25%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: