capt__younas
Nov 27
123
773
6
91.2%
دوسروں کے جملوں پر افسردہ ہو کر آپ نے زندگی کے کئی خوب صورت لمحے ضائع کر دیے۔ جینا سیکھیں زندگی بہت چھوٹی ہے لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں. آپ بہت اہم ہیں بلکہ بہت زیادہ اہمیت کے حامل ہیں لہٰذا اپنی خوشی کو ایسے انجوائے کریں جیسے اس دنیا میں آپ سے زیادہ خوش کوئی نہیں ہے۔ زندگی بہت خوب صورت ہے۔ مجھے ہر ایسے شخص پر افسوس ہوتا ہے جو زندگی کی خود محسوس کرنے کی بجائے ایسے لوگوں کو جواب دینے لگے جو در اصل خود کے لیے بھی ٹاکسک ہوتے ہیں۔@P A S H T U N 🍂🚩 @AK 06 @Younas @اصغر ViKi
capt__younas
Nov 27
123
773
6
91.2%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
