50K
730K
181
5,004%
کوہاٹ میں شہداء اور زخمی کارکنان کو زبردست خراج تحسین۔ پاکستان تحریک انصاف پر 9 مئی کو کوہاٹ میں ہوئی فسطائیت کی یلغار میں جو پولیس کی جانب سے براہ راست فائرنگ کے بابت شہید کارکنان کے اہلخانہ اور زخمی کارکنان کو زبردست خراج تحسین۔ پی ٹی آئی کوہاٹ کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر تقریب کا اہتمام۔ شہداء کے اہل خانہ اور زخمی کارکنان کو خصوصی دعوت دی گئی۔ صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم ایڈوکیٹ، ایڈوکیٹ خرم زیشان، ایم پی اے شیفع جان، پی کے 91 کوہاٹ کے نامزد امیدوار داؤد شاہ، گمبٹ مئیر ساجد آقبال، سابق ڈسٹرکٹ ناظم نسیم آفریدی، اور باقی سینئر قیادت سمیت تمام کارکنان کی جانب سے زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا اور کارکنان کی قربانیوں کو سراہا۔
50K
730K
181
5,004%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: