ranasakhawat.97
Jul 31
37
354
1
43.3%
#ismail #Haniya#shaheed😞🥀 .....(قاتلینِ حسینؓ کی پہچان کرو).... خون سے اپنےخط لکھ لکھ کر آنے کا بھی بلاوا دیتے ہیں منتیں کر کر کے بلانے والے کربل بھی بپا کر دیتے ہیں نبیصلى الله عليه وسلم کے خاندان پر روتے ہوئے تلوار بھی چلادیتے ہیں پیٹ پیٹ کر سینے بپا ماتم کی بھی فضا کردیتے ہیں عجب مزاج رکھتے ہیں منافقت کی بھی انتہا رکھتے ہیں قتل کر کے حسینؓ کو ہائے حسینؓ کی بھی صدا دیتے ہیں ابھی وقت ہے قاتلوں کی پہچان کرو اے امتِ محمدصلى الله عليه وسلم گھر میں بُلا کر جو قتل کی محفل بھی سجادیتے ہیں
ranasakhawat.97
Jul 31
37
354
1
43.3%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products:
