itx_intuu
Mar 31
125
927
5
112%
آج چار سال ہو گے!!! اُس رات کو گزرے ہوئے، جو ہم پے قہر بن کے ٹوٹی تھی۔ لوگ کہتے ہیں کہ "وقت ہر زخم کو بھر دیتا ہے" لیکن کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید گہرے ہو جاتے ہیں اور مرتے دم تک اُسی نوعیت کے رہتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللّٰہ پاک میرے چاچو کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ہم سب گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین🤲 #missyouchachu😭
itx_intuu
Mar 31
125
927
5
112%
Cost:
Manual Stats:
Include in groups:
Products: